गवाह है स्पष्ट किताब
قسم ہے اس کتاب کی جوکھول کربیان کرنے والی ہے۔
شاہد ہے یہ واضح کتاب ۔
قَسم ہے اس واضح کتاب کی ۔
قسم ہے اس واضح کتاب کی
اور قسم ہے کہ واضح کتاب ( قرآن مجید ) کی
قسم ہے اس واضح کتاب کی ۔
اس واضح کتاب کی قسم
روشن کتاب کی قسم ( ف۲ )
قسم ہے روشن کتاب کی