हम ने उसे अरबी क़ुरआन बनाया, ताकि तुम समझो
یقیناہم نے اسے عربی قرآن بنایاہے تاکہ تم سمجھو۔
ہم نے اس کو عربی قرآن بنا کر اتارا ہے تاکہ تم سمجھو ۔
کہ ہم نے اس کو عربی زبان کا قرآن بنایا ہے تاکہ تم سمجھو ۔
کہ ہم نے اسے عربی زبان کا قرآن بنایا ہے تاکہ تم لوگ اسے سمجھو 1 ۔
بے شک ہم نے یہ قرآن عربی ( زبان میں ) نازل کیا ہے تاکہ تم لوگ سمجھ حاصل کرو
ہم نے اسے عربی زبان کا قرآن بنایا ہے ، تاکہ تم سمجھو ۔
کہ ہم نے قرآن کو عربی زبان میں بنایا ہے تاکہ تم اسے سمجھ سکو
ہم نے اسے عربی قرآن اتارا کہ تم سمجھو ( ف۳ )
بیشک ہم نے اسے عربی ( زبان ) کا قرآن بنایا ہے تاکہ تم لوگ سمجھ سکو