Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

(क्या हम ने इससे पहले उन के पास कोई रसूल भेजा है) या हम ने इससे पहले उन को कोई किताब दी है तो वे उसे दृढ़तापूर्वक थामें हुए हैं?

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

کیاہم نے اس سے پہلے اُنہیں کوئی کتاب دی ہے کہ وہ اُس کو مضبوط پکڑنے والے ہوں؟

By Amin Ahsan Islahi

کیا ہم نے ان کو اس سے پہلے کوئی کتاب دی ہے تو وہ اس کی سند پکڑتے ہیں؟

By Hussain Najfi

کیا ہم نے انہیں اس سے پہلے کوئی کتاب دی ہے جسے وہ مضبوطی سے پکڑے ہوئے ہیں ۔

By Moudoodi

کیا ہم نے اس سے پہلے کوئی کتاب ان کو دی تھی جس کی سند ( اپنی اس ملائکہ پرستی کے لیے ) یہ اپنے پاس رکھتے ہوں؟ 21

By Mufti Naeem

کیا ہم نے انہیں اس ( قرآن مجید ) سے پہلے کوئی ( اور ) کتاب دی تھی کہ جس سے یہ دلیل پکڑتے ہیں؟

By Mufti Taqi Usmani

بھلا کیا ہم نے انہیں اس سے پہلے کوئی کتاب دی تھی جسے یہ تھامے بیٹھے ہیں؟ ( ٦ )

By Noor ul Amin

کیا ہم نے انہیں اس سے پہلے کوئی کتاب دی تھی جس کی بناپروہ ( ملائکہ پر ستی پر ) استدلال کرتے ہیں؟

By Kanzul Eman

یا اس سے قبل ہم نے انہیں کوئی کتاب دی ہے جسے وہ تھامے ہوئے ہیں ( ف۳۳ )

By Tahir ul Qadri

کیا ہم نے انہیں اس سے پہلے کوئی کتاب دے رکھی ہے کہ جسے وہ سند کے طور پر تھامے ہوئے ہیں