Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

सिवाय उस के जिस ने मुझे पैदा किया। अतः निश्चय ही वह मुझे मार्ग दिखाएगा।"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

سوائے اُس ذات کے جس نے مجھے پیداکیاتویقیناوہ ضرور میری راہ نمائی کرے گا۔‘‘

By Amin Ahsan Islahi

میں صرف اسی کو پوجتا ہوں ، جس نے مجھ کو پیدا کیا ، پس بیشک وہی میری رہنمائی فرمائے گا ۔

By Hussain Najfi

مگر وہ جس نے مجھے پیدا کیا اور وہی میری راہنمائی کرے گا ( میں صرف اسی کی عبادت کرتا ہوں ) ۔

By Moudoodi

میرا تعلق صرف اس سے ہے جس نے مجھے پیدا کیا ، وہی میری رہنمائی کرے گا 25 ۔

By Mufti Naeem

سوائے اس ذات ( واحد و یکتا ) کے جس نے مجھے پیدا فرمایا پس بلاشبہ وہی ( اللہ تعالیٰ ) مجھے راہ دکھائے گا

By Mufti Taqi Usmani

سوائے اس ذات کے جس نے مجھے پیدا کیا ہے ، چنانچہ وہی میری رہنمائی کرتا ہے ۔

By Noor ul Amin

میں توصرف اس کی بندگی کرتاہوں جس نے مجھے پیدا کیا اور وہی مجھے راہ دکھا ئے گا

By Kanzul Eman

سوا اس کے جس نے مجھے پیدا کیا کہ ضرور وہ بہت جلد مجھے راہ دے گا ،

By Tahir ul Qadri

بجز اس ذات کے جس نے مجھے پیدا کیا ، سو وہی مجھے عنقریب راستہ دکھائے گا