Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

किन्तु जब वह हक़ लेकर उन के पास आया तो वे कहने लगे, "यह तो जादू है। और हम तो इसका इनकार करते हैं।"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور جب اُن کے پاس حق آگیاتوانہوں نے کہاکہ یہ جادو ہے اور یقیناًہم اس کا انکار کرنے والے ہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

اور جب ان کے پاس حق آگیا ، انہوں نے کہا: یہ تو جادو ہے اور ہم اس کے منکر ہیں ۔

By Hussain Najfi

اور جب ان کے پاس حق آگیا تو انہوں نے کہا کہ یہ تو جادو ہے اور ہم اس کے منکر ہیں ۔

By Moudoodi

مگر جب وہ حق ان کے پاس آیا تو انہوں نے کہہ دیا کہ یہ تو جادو ہے 29 اور ہم اس کو ماننے سے انکار کرتے ہیں ۔

By Mufti Naeem

اور جب ان کے پاس حق آگیا ( تو ) انہوں نے کہا یہ ( تو ) جادو ہے اور بلاشبہ ہم اس کا انکار کرنے والے ہیں

By Mufti Taqi Usmani

اور جب وہ حق ان کے پاس آیا تو وہ کہنے لگے کہ : یہ تو جادو ہے اور ہم اس کا انکار کرتے ہیں ۔

By Noor ul Amin

اور جب ان کے پاس حق آگیاتوکہنے لگے کہ یہ جادوہے اور ہم اسے قطعاً نہیں مانتے

By Kanzul Eman

اور جب ان کے پاس حق آیا بولے یہ جادو ہے اور ہم اس کے منکر ہیں ،

By Tahir ul Qadri

اور جب اُن کے پاس حق آپہنچا تو کہنے لگے: یہ جادو ہے اور ہم اس کے منکر ہیں