और उन के घरों के दरवाज़े भी और वे तख़्त भी जिन पर वे टेक लगाते
اوراُن کے گھروں کے دروازے اور تخت جن پر وہ تکیہ لگا تے ہیں۔
اور ان کے گھروں کے کواڑ اور ان کے تخت بھی ( چاندی کے ) جن پر وہ ٹیک لگا کی بیٹھتے ۔
اور ان کے گھروں کے دروازے اور تخت جن پر وہ تکیہ لگاتے ہیں سب چا ندی اور سونے کے بنوا دیتے ۔
اور ان کے دروازے ، اور ان کے تخت جن پر وہ تکیے لگا کر بیٹھتے ہیں ،
اور ان کے گھروں کے دروازے اور تخت ( بھی چاندی کے بنادیتے ) جن پر ٹیک لگاتے ہیں
اور ان کے گھروں کے دروازے بھی ، اور وہ تخت بھی جن پر وہ تکیہ لگا کر بیٹھتے ہیں ۔
اوران کے گھروں کے دروازے اور تخت جن پر یہ تکیہ لگاتے ہیں
اور ان کے گھروں کے لیے چاندی کے دروازے اور چاندی کے تخت جن پر تکیہ لگاتے ،
اور ( اسی طرح ) اُن کے گھروں کے دروازے ( بھی چاندی کے کر دیتے ) اور تخت ( بھی ) جن پر وہ مسند لگاتے ہیں