Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और सोने द्वारा सजावट का आयोजन भी कर देते। यह सब तो कुछ भी नहीं, बस सांसारिक जीवन की अस्थायी सुख-सामग्री है। और आख़िरत तुम्हारे रब के यहाँ डर रखने वालों के लिए हैं

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور سونے کے بھی اوریہ سب کچھ نہیں مگر دنیا کی زندگی کا سامان اور آپ کے رب کے نزدیک آخرت متقی لوگوں کے لیے ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

اور یہ ( چیزین ) سونے کی بھی ( کردیتے ) اور یہ چیزیں تو بس دنیا کی زندگی کی متاع ہیں اور آخرت تیرے رب کے پاس متقیوں کیلئے ہے ۔

By Hussain Najfi

اور یہ سب کچھ دنیاوی زندگی کا ساز و سامان ہے اور تمہارے پروردگار کے ہاں آخرت تو متقیوں کے لئے ہے ۔

By Moudoodi

سب چاندی اور سونے کے بنوا دیتے 33 ۔ یہ تو محض حیات دنیا کی متاع ہے ، اور آخرت تیرے رب کے ہاں صرف متقین کے لیے ہے ۔ ع

By Mufti Naeem

اور سونے کے ، اور یہ سب تو بس دنیا کی زندگی میں فائدہ اُٹھانے کی چیزیں ہیں ، اور آخرت تو آپ کے رب کے نزدیک پرہیزگاروں کے لیے ہے

By Mufti Taqi Usmani

بلکہ انہیں سونا بنا دیتے ، اور حقیقت یہ ہے کہ یہ سب کچھ بھی نہیں ، صرف دنیوی زندگی کا سامان ہے ۔ ( ١٠ ) اور آخرت تمہارے پروردگار کے نزدیک پرہیزگاروں کے لیے ہے ۔

By Noor ul Amin

یہ سب چیزیں چاندی کی اور بعض سونے کی بنادیتے یہ سب کچھ محض دنیاوی زندگی کافائدہ ہے اور آخرت آپ کے رب کے ہاں صرف اس سے ڈرنے والوں کے لئے ہے

By Kanzul Eman

اور طرح طرح کی آرائش ( ف۵٦ ) اور یہ جو کچھ ہے جیتی دنیا ہی کا اسباب ہے ، اور آخرت تمہارے رب کے پاس پرہیزگاروں کے لیے ہے ( ف۵۷ )

By Tahir ul Qadri

اور ( چاندی کے اوپر ) سونے اور جواہرات کی آرائش بھی ( کر دیتے ) ، اور یہ سب کچھ دنیوی زندگی کی عارضی اور حقیر متاع ہے ، اور آخرت ( کا حُسن و زیبائش ) آپ کے رب کے پاس ہے ( جو ) صرف پرہیزگاروں کے لئے ہے