Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

क्या तुम बहरों को सुनाओगे या अंधो को और जो खुली गुमराही में पड़ा हुआ हो उसको राह दिखाओगे?

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

کیا پھر آپ بہروں کوسنائیں گے یا اندھوں کو راستہ دکھائیں گے؟ اور اُن لوگوں کوجوکھلی گمراہی میں پڑے ہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

پس کیا تم بہروں کو سناؤ گے یا اندھوں کو راہ دکھاؤ گے اور ان کو جو کھلی ہوئی گمراہی میں مبتلا ہیں؟

By Hussain Najfi

کیا آپ ( ص ) بہروں کو سنائیں گےیا اندھوں کو راہ دکھائیں گے اور ان کو جو کھلی ہوئی گمراہی میں ہیں؟

By Moudoodi

اب کیا اے نبی ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ، تم بہروں کو سناؤ گے ؟ یا اندھوں اور صریح گمراہی میں پڑے ہوئے لوگوں کو راہ دکھاؤ گے ؟ 36

By Mufti Naeem

۔ ( اے محبوب ﷺ ) کیا آپ بہرے کو سنانا چاہتے ہیں یا اندھے کو راستہ دکھانا چاہتے ہیں اور اسے جو کھلی گمراہی میں ہے

By Mufti Taqi Usmani

تو پھر ( اے پیغمبر ) کیا تم بہروں کو سناؤ گے ، یا اندھوں کو اور ان لوگوں کو راستے پر لاؤ گے جو کھلی گمراہی میں پڑے ہوئے ہیں؟

By Noor ul Amin

( اے نبی ) کیا آپ بہروں کو سناسکتے ہیں یااندھوں کو اورایسے لوگوں کو جوکھلی گمراہی میں پڑے ہوں ہدایت دے سکتے ہیں

By Kanzul Eman

تو کیا تم بہروں کو سناؤ گے ( ف٦٤ ) یا اندھوں کو راہ دکھاؤ گے ( ف٦۵ ) اور انہیں جو کھلی گمراہی میں ہیں ( ف٦٦ )

By Tahir ul Qadri

پھر کیا آپ بہروں کو سنائیں گے یا اندھوں کو اور اُن لوگوں کو جو کھلی گمراہی میں ہیں راہِ ہدایت دکھائیں گے