Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

लेकिन जब वह उन के पास हमारी निशानियाँ लेकर आया तो क्या देखते हैं कि वे लगे उन की हँसी उड़ाने

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

تو جب وہ اُن کے پاس ہماری نشانیاں لے کر آیا تو تب وہ اُس پرہنس رہے تھے۔

By Amin Ahsan Islahi

تو جب وہ ان کے پاس ہماری نشانیوں کے ساتھ آیا تو وہ ان نشانیوں کا مذاق اڑاتے ۔

By Hussain Najfi

پس جب وہ ہماری نشانیوں کے ساتھ ان کے پاس آئے تو وہ لوگ ان ( نشانیوں ) پر ہنسنے لگے ( مذاق اڑا نے لگے ) ۔

By Moudoodi

پھر جب اس نے ہماری نشانیاں ان کے سامنے پیش کیں تو وہ ٹھٹھے مارنے لگے ۔

By Mufti Naeem

پس جب وہ ان لوگوں کے پاس ہماری آیات لے کر آئے تو اس وقت ان لوگوں نے ان ( آیات ) کا مذاق اُڑایا ۔

By Mufti Taqi Usmani

پھر جب انہوں نے ہماری نشانیاں ان کے سامنے پیش کیں تو وہ ان کا مذاق اڑانے لگے ۔

By Noor ul Amin

پھرجب موسیٰ نے ہماری نشانیاں پیش کیں تووہ ان کی ہنسی اڑانے لگے

By Kanzul Eman

پھر جب وہ ان کے پاس ہماری نشانیاں لایا ( ف۷٦ ) جبھی وہ ان پر ہنسنے لگے ( ف۷۷ )

By Tahir ul Qadri

پھر جب وہ ہماری نشانیاں لے کر اُن کے پاس آئے تو وہ اسی وقت ان ( نشانیوں ) پر ہنسنے لگے