Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books
Views 3
Create Image Ask Question
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Tip: Tap to favorite, enable Selection Mode to multi-copy or multi-favorite.
Login to save favorites
By Moulana Palanpuri

अतः हम ने उन्हें अग्रगामी और बाद वालों के लिए शिक्षाप्रद उदाहरण बना दिया

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

پھر ہم نے اُن کوپیش رو اوربعدوالوں کے لیے مثال بنا دیا۔

By Amin Ahsan Islahi

اور ان کو ماضی کی ایک داستان اور دوسروں کیلئے ایک نمونۂ عبرت بنادیا ۔

By Hussain Najfi

اور انہیں گیا گزرا اور بعد والوں کیلئے نمونۂ عبرت بنا دیا ۔

By Moudoodi

اور بعد والوں کے لیے پیش رو اور نمونہ عبرت بنا کر رکھ51 دیا ۔ ع

By Mufti Naeem

پس ہم نے انہیں بعد ( میں آنے ) والوں کے لیے پیش رو اور مثالِ ( عبرت ) بناڈالا ۔

By Mufti Taqi Usmani

اور ہم نے انہیں ایک گئی گذری قوم اور بعد والوں کے لیے عبرت کا نمونہ بنادیا ۔

By Noor ul Amin

پس ہم نے انہیں آنے والی نسلوں کے لئے یادماضی اور نشان عبرت بنادیا

By Kanzul Eman

انہیں ہم نے کردیا اگلی داستان اور کہاوت پچھلوں کے لیے ( ف۹۵ )

By Tahir ul Qadri

سو ہم نے انہیں گیا گزرا کر دیا اور پیچھے آنے والوں کے لئے نمونۂ عبرت بنا دیا

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220