Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

अन्ततः जब उन्होंने हमें अप्रसन्न कर दिया तो हम ने उन से बदला लिया और हम ने उन सबको डूबो दिया

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

پھرجب انہوں نے ہمیں غصہ دلایا توہم نے اُن سے انتقام لیا چنانچہ ہم نے اُن سب کو غرق کر دیا۔

By Amin Ahsan Islahi

تو جب ان لوگوں نے ہم کو غصہ دلایا تو ہم نے ان سے انتقام لیا اور ان سب کو غرق کردیا ۔

By Hussain Najfi

پس انہوں نے ہمیں ناراض کیا تو ہم نے ان سے انتقام لیا اور ان سب کو غرق کر دیا ۔

By Moudoodi

آخرکار جب انہوں نے ہمیں غضب ناک کر دیا تو ہم نے ان سے انتقام لیا اور ان کو اکٹھا غرق کر دیا

By Mufti Naeem

پس جب ان لوگوں نے ہمیں ناراض کردیا ہم نے ان سے بدلہ لیا پس ہم نے ان سب کو ایک ساتھ غرق کردیا ۔

By Mufti Taqi Usmani

چنانچہ جب انہوں نے ہمیں ناراض کردیا تو ہم نے ان سے انتقام لیا اور ان سب کو غرق کردیا ۔

By Noor ul Amin

پھرجب انہوں نے ہمیں غصہ دلایاتوہم نے ان سے انتقام لے لیااوران سب کو غرق کردیا

By Kanzul Eman

پھر جب انہوں نے وہ کیا جس پر ہمارا غضب ان پر آیا ہم نے ان سے بدلہ لیا تو ہم نے ان سب کو ڈبودیا ،

By Tahir ul Qadri

پھر جب انہوں نے ( موسٰی علیہ السلام کی شان میں گستاخی کر کے ) ہمیں شدید غضبناک کر دیا ( تو ) ہم نے اُن سے بدلہ لے لیا اور ہم نے اُن سب کو غرق کر دیا