Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

वह (ईसा मसीह) तो बस एक बन्दा था, जिस पर हम ने अनुकम्पा की और उसे हम ने इसराईल की सन्तान के लिए एक आदर्श बनाया

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

نہیں مگر وہ ایک بندہ جس پر ہم نے انعام کیا اورہم نے اُسے بنی اسرائیل کے لیے ایک مثال بنا دیا۔

By Amin Ahsan Islahi

وہ تو بس ہمارا ایک بندہ تھا جس پر ہم نے اپنا فضل فرمایا اور بنی اسرائیل کیلئے اس کو ایک مثال بنایا ۔

By Hussain Najfi

وہ ( عیسیٰ ( ع ) ) تو بس ہمارا ایک بندہ تھا جس پر ہم نے انعام کیا اور اسے بنی اسرائیل کیلئے ایک مثال ( نمونہ ) بنا دیا ۔

By Moudoodi

ابن مریم ( علیہ السلام ) اس کے سوا کچھ نہ تھا کہ ایک بندہ تھا جس پر ہم نے انعام کیا اور بنی اسرائیل کے لیے اپنی قدرت کا ایک نمونہ بنا دیا 53 ۔

By Mufti Naeem

وہ تو بس ایک بندے تھے جن پر ہم نے احسان فرمایا اور بنی اسرائیل کے لیے مثال بنایا

By Mufti Taqi Usmani

وہ ( یعنی عیسیٰ علیہ السلام ) تو بس ہمارے ایک بندے تھے جن پر ہم نے انعام کیا تھا ، اور بنی اسرائیل کے لیے ان کو ایک نمونہ بنایا تھا ۔

By Noor ul Amin

وہ ( عیسیٰ ) تومحض ایک بندہ تھاجس پر ہم نے انعام کیا اور اسے بنی اسرائیل کے لیے نمونہ بنادی

By Kanzul Eman

وہ تو نہیں مگر ایک بندہ جس پر ہم نے احسان فرمایا ( ف۱۰۰ ) اور اسے ہم نے بنی اسرائیل کے لیے عجیب نمونہ بنایا ( ف۱۰۱ ) (

By Tahir ul Qadri

وہ ( عیسٰی علیہ السلام ) محض ایک ( برگزیدہ ) بندہ تھے جن پر ہم نے انعام فرمایا اور ہم نے انہیں بنی اسرائیل کے لئے ( اپنی قدرت کا ) نمونہ بنایا تھا