Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और यदि हम चाहते हो तुम में से फ़रिश्ते पैदा कर देते, जो धरती में उत्ताराधिकारी होते

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور اگر ہم چاہیں تو تمہارے اندر سے ضرور فرشتے بنادیں جو زمین میں جانشین ہوں۔

By Amin Ahsan Islahi

اور اگر ہم چاہیں تو تمہارے اندر سے فرشتے بنا دیں ، جو زمین میں خلافت کریں ۔

By Hussain Najfi

اگر ہم چاہیں تو تمہارے بدلے زمین میں فرشتے بسا دیں جو تمہارے جانشین ہوں ۔

By Moudoodi

ہم چاہیں تو تم سے فرشتے پیدا کر دیں54 جو زمین میں تمہارے جانشین ہوں ۔

By Mufti Naeem

اور اگر ہم چاہتے تو تمہارے بدلے زمین میں فرشتوں کو ایک دوسرے کا خلیفہ بنالیتے

By Mufti Taqi Usmani

اور اگر ہم چاہیں تو تم سے فرشتے پیدا کردیں جو زمین میں ایک دوسرے کے جانشین بن کر رہا کریں ۔ ( ١٧ )

By Noor ul Amin

اوراگرہم چاہتے تو تمہاری جگہ فرشتوں کو بسادیتےجو زمین میں تمہار ے جانشین ہوتے

By Kanzul Eman

اور اگر ہم چاہتے تو ( ف۱۰۲ ) زمین میں تمہارے بدلے فرشتے بساتے ( ف۱۰۳ )

By Tahir ul Qadri

اور اگر ہم چاہتے تو ہم تمہارے بدلے زمین میں فرشتے پیدا کر دیتے جو تمہارے جانشین ہوتے