हम ने पहले के लोगों में कितने ही रसूल भेजे
اورہم نے تم سے پہلے لوگوں میں کتنے ہی نبی بھیجے۔
اور ہم نے اگلوں میں کتنے ہی نبی بھیجے ۔
اور ہم نے پہلے لوگوں میں کتنے ہی نبی ( ع ) بھیجے ہیں ۔
پہلے گزری ہوئی قوموں میں بھی بارہا ہم نے نبی بھیجے ہیں ۔
اور ہم نے پہلے والوں میں کتنے ہی انبیاء بھیجے
اور کتنے ہی نبی ہم نے پچھلے لوگوں میں بھی بھیجے ہیں ۔
ہم نے پہلی قوموں میں بھی کئی رسول بھیجے
اور ہم نے کتنے ہی غیب بتانے والے ( نبی ) اگلوں میں بھیجے ،
اور پہلے لوگوں میں ہم نے کتنے ہی پیغمبر بھیجے تھے