Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

किन्तु जो भी नबी उन के पास आया, वे उस का परिहास ही करते रहे

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اوراُن کے پاس جب کوئی نبی آتاتھاتووہ اُس کامذاق اُڑاتے تھے۔

By Amin Ahsan Islahi

اور جو نبی بھی ان کے پاس آتا تو وہ اس کا مذاق ہی اڑاتے ۔

By Hussain Najfi

اور ان کے پاس کوئی نبی ( ع ) نہیں ایا مگریہ کہ وہ اس کامذاق اڑاتے تھے ۔

By Moudoodi

کبھی ایسا نہیں ہوا کہ کوئی نبی ان کے ہاں آیا ہو اور انہوں نے اس کا مذاق نہ اڑایا ہو 5 ۔

By Mufti Naeem

اور ان کے پاس جو بھی نبی آیا تو انہوں نے بس اس کا مذاق ہی اُڑانا ۔

By Mufti Taqi Usmani

اور ان لوگوں کے پاس کوئی نبی ایسا نہیں آیا جس کا وہ مذاق نہ اڑاتے ہوں ۔

By Noor ul Amin

اور جب بھی ان کے پاس کوئی نبی آیا تو انہوں نے اس کا مذاق اڑایا

By Kanzul Eman

اور ان کے پاس جو غیب بتانے والا ( نبی ) آیا اس کی ہنسی ہی بنایا کیے ( ف٦ )

By Tahir ul Qadri

اور کوئی نبی اُن کے پاس نہیں آتا تھا مگر وہ اُس کا مذاق اڑایا کرتے تھے