और शैतान तुम्हें रोक न दे, निश्चय ही वह तुम्हारा खुला शत्रु है
اور شیطان تمہیں روک نہ دے، یقیناوہ تمہارا کھلا دشمن ہے۔
اور شیطان تم کو ( اس سے ) روکنے نہ پائے ۔ بیشک وہ تمہارا جھلا ہوا دشمن ہے ۔
۔ ( دیکھو خیال رکھنا کہیں ) شیطان تمہیں اس سے روک نہ دے ۔ بےشک وہ تمہارا کھلا ہوا دشمن ہے ۔
ایسا نہ ہو شیطان تم کو اس سے روک 56 دے کہ وہ تمہارا کھلا دشمن ہے ۔
اور تم لوگوں کو ہرگز ہرگز شیطان سیدھی راہ سے نہ ہٹادے ، بلاشبہ وہ تمہارا کھلا دشمن ہے
اور ایسا ہرگز نہ ہونے پائے کہ شیطان تمہیں اس راستے سے روک دے ۔ یقین جانو وہ تمہارا کھلا دشمن ہے ۔
کہیں شیطا ن تمہیں اس راہ سے روک نہ دے تووہ تمہارادشمن ہے
اور ہرگز شیطان تمہیں نہ روک دے ( ف۱۰٦ ) بیشک وہ تمہارا کھلا دشمن ہے ،
اور شیطان تمہیں ہرگز ( اس راہ سے ) روکنے نہ پائے ، بیشک وہ تمہارا کھلا دشمن ہے