वास्तव में अल्लाह ही मेरा भी रब है और तुम्हारा भी रब है, तो उसी की बन्दगी करो। यही सीधा मार्ग है।"
یقینااﷲ تعالیٰ ہی میرارب بھی ہے اورتمہارا رب بھی،چنانچہ اُس کی عبادت کرو،یہی سیدھا راستہ ہے۔
بیشک اللہ ہی میرا بھی رب ہے اور تمہارا بھی رب ہے تو اسی کی بندگی کرو ۔ یہی سیدھی راہ ہے ۔
بےشک اللہ ہی میرا پروردگار ہے اور تمہارا بھی پروردگار ۔ تو تم اسی کی عبادت کرو یہی سیدھا راستہ ہے ۔
حقیقت یہ ہے کہ اللہ ہی میرا رب بھی ہے اور تمہارا رب بھی ۔ اسی کی تم عبادت کرو ، یہی سیدھا راستہ ہے 57 ۔
بے شک اللہ ( تعالیٰ ) ہی میرا اور تم لوگوں کا رب ہے پس اسی کی عبادت کرو ، یہی سیدھا راستہ ہے
یقینا اللہ ہی میرا بھی رب ہے اور تمہارا بھی رب ہے ، اس لیے اس کی عبادت کرو ۔ یہی سیدھا راستہ ہے ۔
اللہ ہی میرارب ہے اور تمہارابھی لہٰذا اس کی عبادت کرو یہی صراط مستقیم ہے
بیشک اللہ میرا رب اور تمہارا رب تو اسے پوجو ، یہ سیدھی راہ ہے ( ف۱۱۰ )
بیشک اللہ ہی میرا ( بھی ) رب ہے اور تمہارا ( بھی ) رب ہے ، پس اسی کی عبادت کرو ۔ یہی سیدھا راستہ ہے