Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

क्या वे बस उस (क़ियामत की) घड़ी की प्रतीक्षा कर रहे हैं कि वह सहसा उन पर आ पड़े और उन्हें ख़बर भी न हो

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

وہ انتظار نہیں کر رہے مگر قیا مت کاکہ اچانک اُن پرآجائے اور وہ سوچتے بھی نہ ہوں۔

By Amin Ahsan Islahi

یہ لوگ تو بس قیامت ہی کے منتظر ہیں کہ وہ ان پر اچانک آدھمکے اور انہیں اس کی خبر بھی نہ ہو ۔

By Hussain Najfi

کیا یہ لوگ بس قیامت کا انتظار کر رہے ہیں کہ وہ اچانک ان پر آجائے کہ انہیں خبر بھی نہ ہو ۔

By Moudoodi

کیا یہ لوگ اب بس اسی چیز کے منتظر ہیں کہ اچانک ان پر قیامت آ جائے اور انہیں خبر بھی نہ ہو ؟

By Mufti Naeem

یہ لوگ توبس قیامت کا انتظار کررہے ہیں کہ ان پر اچانک آپڑے اور انہیں خبر بھی نہ ہو

By Mufti Taqi Usmani

یہ لوگ بس اس بات کا انتظار کر رہے ہیں کہ قیامت ان کے سامنے اچانک آکھڑی ہو ، اور انہیں خبر بھی نہ ہو ۔

By Noor ul Amin

کیا یہ لوگ اب اس انتظارمیں ہیں کہ ان پر یکدم قیامت آجائے اور انہیں خبربھی نہ ہو

By Kanzul Eman

کاہے کے انتظار میں ہیں مگر قیامت کے کہ ان پر اچانک آجائے اور انہیں خبر نہ ہو ،

By Tahir ul Qadri

یہ لوگ کیا انتظار کر رہے ہیں ( بس یہی ) کہ قیامت اُن پر اچانک آجائے اور انہیں خبر بھی نہ ہو