Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

उस दिन सभी मित्र परस्पर एक-दूसरे के शत्रु होंगे सिवाय डर रखने वालों के। -

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

تمام دوست اُس دن ایک دوسرے کے دشمن ہوں گے سوائے متقی لوگوں کے۔

By Amin Ahsan Islahi

اس دن تمام دوست ایک دوسرے کے دشمن بن جائیں گے بجز خدا ترسوں کے ۔

By Hussain Najfi

اس دن سب دوست ایک دوسرے کے دشمن ہوں گے سوائے پرہیزگاروں کے ۔

By Moudoodi

وہ دن جب آئے گا تو متقین کو چھوڑ کر باقی سب دوست ایک دوسرے کے دشمن ہو جائیں 59 گے ۔ ع

By Mufti Naeem

اس دن دوست ایک دوسرے کے دشمن ہوں گے ، سوائے پرہیزگاروں کے

By Mufti Taqi Usmani

اس دن تمام دوست ایک دوسرے کے دشمن ہوں گے ، سوائے متقی لوگوں کے ۔

By Noor ul Amin

اس دن ا للہ سے ڈرنے والوں کے علاوہ سب دوست ایک دوسرے کے دشمن ہوجائینگے

By Kanzul Eman

گہرے دوست اس دن ایک دوسرے کے دشمن ہوں گے مگر پرہیزگار ( ف۱۱٤ )

By Tahir ul Qadri

سارے دوست و احباب اُس دن ایک دوسرے کے دشمن ہوں گے سوائے پرہیزگاروں کے ( انہی کی دوستی اور ولایت کام آئے گی )