"ऐ मेरे बन्दों! आज न तुम्हें कोई भय है और न तुम शोकाकुल होगे।" -
اے میرے بندو! آج تم پر کوئی خوف نہیں اورنہ تم غمگین ہو گے۔
اے میرے بندو! اب تم پر نہ کوئی خوف ہے اور نہ تم غمگین ہوگے!
۔ ( خدا ان سے فرمائے گا ) اے میرے بندو! آج نہ تم پر کوئی خوف ہے اور نہ ہی تم غمگین ہو گے ۔
اس روز ان لوگوں سے جو ہماری آیات پر ایمان لائے تھے اور مطیع فرمان بن کر رہے تھے کہا جائے گا کہ
۔ ( ان سے کہا جائے گا ) اے میرے بندو! آج کے دن نہ تم پر کوئی خوف ہے اور نہ ہی تم غمگین ہوگے ۔
۔ ( جن سے کہا جائے گا کہ ) اے میرے بندو ! آج تم پر نہ کوئی خوف طاری ہوگا اور نہ تم غمگین ہوگے ۔
اے میرے بندو!آج تمہیں نہ کوئی خوف ہوگا اور نہ تم غمزدہ ہوگے
ان سے فرمایا جائے گا اے میرے بندو آج نہ تم پر خوف نہ تم کو غم ہو ،
۔ ( اُن سے فرمایا جائے گا ) : اے میرے ( مقرّب ) بندو! آج کے دن تم پر نہ کوئی خوف ہے اور نہ ہی تم غم زدہ ہو گے