वह जो हमारी आयतों पर ईमान लाए और आज्ञाकारी रहे;
وہ لوگ جوہماری آیات پرایمان لائے اور فرماں بردار تھے۔
جو ایمان لائے ہماری آیتوں پر اور فرمانبردار رہے
۔ ( یہ وہ لوگ ہیں ) جو ہماری آیتوں پر ایمان لائے اور مطیع و فرمانبردار بن کر رہے ۔
اے میرے بندو ، آج تمہارے لیے کوئی خوف نہیں اور نہ تمہیں کوئی غم لاحق ہوگا ۔
جو میری آیات پر ایمان لائے اور مسلمان ہوئے
اے میرے وہ بندو جو ہماری آیتوں پر ایمان لائے تھے اور فرمانبردار رہے تھے ۔
جو ہماری آیتوں پر ایمان لائے اور مسلمان تھے
وہ جو ہماری آیتوں پر ایمان لائے اور مسلمان تھے ،
۔ ( یہ ) وہ لوگ ہیں جو ہماری آیتوں پر ایمان لائے اور ہمیشہ ( ہمارے ) تابعِ فرمان رہے