"प्रवेश करो जन्नत में, तुम भी और तुम्हारे जोड़े भी, हर्षित होकर!"
تم اور تمہاری بیویاں جنت میں داخل ہوجاؤ،تم خوش کیے جاؤ گے۔
جنت میں داخل ہوجاؤ تم اور تمہارے ہم عقیدہ! تم شاد کیے جاؤ گے!
۔ ( حکم ہوگا ) تم اور تمہاری بیویاں جنت میں داخل ہو جاؤ تم خوش کئے جاؤ گے ۔
داخل ہو جاؤ جنت میں تم اور تمہاری بیویاں60 ، تمہیں خوش کر دیا جائے گا ۔
تم اور تمہاری بیویاں خوشی خوشی جنت میں داخل ہوجاؤ ۔
تم بھی اور تمہاری بیویاں بھی ، خوشی سے چمکتے چہروں کے ساتھ جنت میں داخل ہوجاؤ ۔
( ان سے کہا جائے گاکہ ) تم خود او ر تمہاری بیویاں جنت میں داخل ہوجائوتم خوش رکھے جائوگے
داخل ہو جنت میں تم اور تمہاری بیبیاں اور تمہاری خاطریں ہوتیں ( ف۱۱۵ )
تم اور تمہارے ساتھ جڑے رہنے والے ساتھی٭ ( سب ) جنت میں داخل ہو جاؤ ( جنت کی نعمتوں ، راحتوں اور لذّتوں کے ساتھ ) تمہاری تکریم کی جائے گی