तुम्हारे लिए वहाँ बहुत-से स्वादिष्ट फल हैं जिन्हें तुम खाओगे।"
تمہارے لیے اُس میں بہت سے پھل ہیں جن میں سے تم کھاتے ہو۔
تمہارے لئے اس میں بہت سے میوے ہوں گے جن میں سے تم کھاؤ گے ۔
تمہارے لئے اس میں بہت سے میوے ہیں جن سے تم کھاؤ گے ۔
تمہارے لیے یہاں بکثرت فواکہ موجود ہیں جنہیں تم کھاؤ گے ۔
تمہارے لیے اس میں بہت سارے میوے ہیں جن سے تم کھاؤگے
اس میں تمہارے لیے خوب افراط کے ساتھ میوے ہیں جن میں سے تم کھاؤ گے ۔
وہاں تمہارے لیے بہت سے میوے ہوں گے جنہیں تم کھائو گے
تمہارے لیے اس میں بہت میوے ہیں کہ ان میں سے کھاؤ ( ف۱۱۷ )
تمہارے لئے اس میں بکثرت پھل اور میوے ہیں تم ان میں سے کھاتے رہو گے