वह (यातना) कभी उन पर से हल्की न होगी और वे उसी में निराश पड़े रहेंगे
وہ اُن سے ہلکا نہیں کیا جائے گااوروہ اُس میں نااُمید ہوں گے۔
وہ ان کیلئے ہلکا نہیں کیا جائے گا اور وہ اسی میں مایوس پڑے رہیں گے ۔
وہ عذاب کبھی ان سے ہلکا نہیں کیا جائے گا اور وہ اس میں مایوس ہو کر پڑے رہیں گے ۔
کبھی ان کے عذاب میں کمی نہ ہوگی ، اور وہ اس میں مایوس پڑے ہوں گے ۔
وہ ان سے ہلکا نہیں کیا جائے گا اور وہ اس میں مایوس ( پڑے ) ہوں گے
وہ عذاب ان کے لیے ہلکا نہیں پڑنے دیا جائے گا ، اور وہ اس میں مایوس پڑے ہوں گے ۔
ان سے عذاب کم نہ کیا جائے گا اور وہ اس میں نجات سے مایوس پڑے رہیں گے
وہ کبھی ان پر سے ہلکا نہ پڑے گا اور وہ اس میں بے آس رہیں گے ( ف۱۱۹ )
جو اُن سے ہلکا نہیں کیا جائے گا اور وہ اس میں ناامید ہو کر پڑے رہیں گے