हम ने उन पर कोई ज़ुल्म नहीं किया, परन्तु वे खुद ही ज़ालिम थे
اورہم نے اُن پرظلم نہیں کیاتھالیکن وہ خودہی ظالم تھے۔
اور یہ ہم نے ان کے اوپر ظلم نہیں کیا ، بلکہ وہ خود ہی اپنی جانوں پر ظلم ڈھانے والے بنے ۔
اور ہم نے ان پر ظلم نہیں کیا لیکن وہ خود ( اپنے اوپر ) ظلم کرنے والے تھے ۔
ان پر ہم نے ظلم نہیں کیا بلکہ وہ خود ہی اپنے اوپر ظلم کرتے رہے ۔
اور ہم نے ان پر ظلم نہیں کیا نہیں وہی خود ظالم تھے
اور ہم نے ان پر کوئی ظلم نہیں کیا ، لیکن وہ خود ہی ظالم لوگ تھے ۔
اور ہم نے ان پر ظلم نہیں کیا بلکہ یہ خودہی ظالم تھے
اور ہم نے ان پر کچھ ظلم نہ کیا ، ہاں وہ خود ہی ظالم تھے ( ف۱۲۰ )
اور ہم نے اُن پر ظلم نہیں کیا لیکن وہ خود ہی ظلم کرنے والے تھے