आकाशों और धरती का रब, सिंहासन का स्वामी, उस से महान और उच्च है जो वे बयान करते हैं।"
آسمانوں اور زمین کارب عرش کارب پاک ہے اُن باتوں سے جووہ لوگ بیان کرتے ہیں۔
آسمان اور زمین کا خداوند – عرش کا مالک – ان باتوں سے پاک ہے جو یہ بیان کرتے ہیں!
پاک ہے آسمانوں اور زمین کا پروردگار جو عرش کامالک ہے اس سے جو یہ لوگ بیان کرتے ہیں ۔
پاک ہے آسمانوں اور زمین کا فرماں روا عرش کا مالک ، ان ساری باتوں سے جو یہ لوگ اس کی طرف منسوب کرتے ہیں ۔
آسمانوں اور زمین کا رب ( جو ) عرش کا ( بھی ) رب ہے پاک ہے ان باتوں سے جو وہ بیان کرتے ہیں
وہ جو آسمانوں اور زمین کا بھی مالک ہے ، عرش کا بھی مالک ، وہ ان ساری باتوں سے پاک ہے جو یہ بنایا کرتے ہیں ۔
وہ آسمانوں اور زمین کا اور عرش کا مالک ہے اور ان سب باتوں سے پاک ہےجو یہ بیان کرتے ہیں
پاکی ہے آسمانوں اور زمین کے رب کو ، عرش کے رب کو ان باتوں سے جو یہ بناتے ہیں ( ف۱۳۱ )
آسمانوں اور زمین کا پروردگار ، عرش کا مالک پاک ہے اُن باتوں سے جو یہ بیان کرتے ہیں