Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

कहो, "यदि रहमान की कोई सन्तान होती तो सबसे पहले मैं (उसे) पूजता

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

آپ کہہ دیں! اگر رحمان کاکوئی بیٹا ہوتا توسب سے پہلے میں عبادت کرنے والاہوتا۔

By Amin Ahsan Islahi

کہہ دو کہ اگر خدائے رحمٰن کے کوئی اولاد ہو تو سب سے پہلا اس کی عبادت کرنے والا میں ہوں گا ۔

By Hussain Najfi

آپ ( ص ) کہہ دیجئے! کہ اگر خدائے رحمٰن کی کوئی اولاد ہوتی تو سب سے پہلا عبادت گزار میں ہوتا ۔

By Moudoodi

ان سے کہو ، اگر واقعی رحمان کی کوئی اولاد ہوتی تو سب سے پہلے عبادت کرنے والا میں ہوتا 64 ۔

By Mufti Naeem

۔ ( اے محبوب ﷺ ) فرمادیجیے اگر رحمن کی کوئی اولاد ہوتی تو میں ( اس کا ) سب سے پہلا عبادت کرنے والا ہوتا

By Mufti Taqi Usmani

۔ ( اے پیغمبر ) کہہ دو کہ : اگر خدائے رحمن کی کوئی اولاد ہوتی تو سب سے پہلا عبادت کرنے والا میں ہوتا ۔ ( ٢١ )

By Noor ul Amin

آپ کہہ دیجئے کہ اگر رحمن کاکوئی بیٹاہوتا تو سب سے پہلے میں اس کی عبادت کرنے والا ہوتا

By Kanzul Eman

تم فرماؤ بفرض محال رحمٰن کے کوئی بچہ ہوتا ، تو سب سے پہلے میں پوجتا ( ف۱۳۰ )

By Tahir ul Qadri

فرما دیجئے کہ اگر ( بفرضِ محال ) رحمان کے ( ہاں ) کوئی لڑکا ہوتا ( یا اولاد ہوتی ) تو میں سب سے پہلے ( اس کی ) عبادت کرنے والا ہوتا