फिर उन्होंने उस की ओर से मुँह मोड़ लिया और कहने लगे, "यह तो एक सिखाया-पढ़ाया दीवाना है।"
پھربھی اُنہوں نے اُس سے منہ موڑا اور کہا: ’’سکھایاہوادیوانہ ہے۔‘‘
تو انہوں نے اس سے منہ موڑا اور کہا کہ یہ تو ایک سکھایا پڑھایا خبطی ہے!
پھر انہوں نے اس سے منہ موڑا اور کہا کہ یہ تو سکھایا ہوا ایک دیوانہ ہے ۔
پھر بھی یہ اس کی طرف ملتفت نہ ہوئے اور کہا کہ یہ تو سکھایا پڑھایا باولا ہے 12 ۔
پھر ان لوگوں نے ان سے منہ پھیرا اور کہا ( یہ ) تو پڑھا لکھا دیوانہ ( لگتا ) ہے
پھر بھی یہ لوگ اس سے منہ موڑے رہے ، اور کہنے لگے کہ : یہ سکھایا پڑھایا ہوا ہے ، دیوانہ ہے ۔
تو انہوں نے اس سے منہ پھیرلیا اور کہنے لگے! یہ تو سکھایا پڑ ھایا مجنوں ہے
اس سے روگرداں ہوئے اور بولے سکھایا ہوا دیوانہ ہے ( ف۱۳ )
پھر انہوں نے اس سے منہ پھیر لیا اور ( گستاخی کرتے ہوئے ) کہنے لگے: ( وہ ) سکھایا ہوا دیوانہ ہے