और अल्लाह के मुक़ाबले में सरकशी न करो, मैं तुम्हारे लिए एक स्पष्ट प्रमाण लेकर आया हूँ
اور یہ کہ تم اﷲ تعالیٰ کے مقابلے میں سرکشی نہ کرو،یقیناًمیں تمہارے پاس واضح دلیل لانے والا ہوں۔
اور یہ کہ تم خدا کے مقابل میں سرکشی نہ کرو ، بیشک میں تمہارے سامنے ایک واضح حجت پیش کرتا ہوں ۔
اور یہ کہ تم اللہ کے مقابلہ میں سرکشی نہ کرو میں تمہارے پاس واضح دلیل ( سند ) پیش کرتا ہوں ۔
اللہ کے مقابلے میں سرکشی نہ کرو ۔ میں تمہارے سامنے ( اپنی ماموریت کی ) صریح سند پیش کرتا ہوں18 ۔
اور یہ کہ اﷲ ( تعالیٰ ) کے مقابلے میں سرکشی نہ کرو ، بلاشبہ میں تم لوگوں کے پاس کھلے دلائل لے کر آیا ہوں
اور یہ کہ : اللہ کے آگے سرکشی مت کرو ، میں تمہارے پاس ایک کھلی ہوئی دلیل پیش کرتا ہوں ۔
اور یہ کہ اللہ کے حکم سے سرکشی نہ کرو میں تمہارے سامنے کھلی دلیل لے کرآیاہوں
اور اللہ کے مقابل سرکشی نہ کرو ، میں تمہارے پاس ایک روشن سند لاتا ہوں ( ف۱۸ )
اور یہ کہ اللہ کے مقابلے میں سرکشی نہ کرو ، میں تمہارے پاس روشن دلیل لے کر آیا ہوں