Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

इस प्रकार हम ने इसराईल की सन्तान को अपमानजनक यातना से

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اوربلاشبہ یقیناہم نے بنی اسرائیل کورُسواکن عذاب سے نجات دی۔

By Amin Ahsan Islahi

اور ہم نے بنی اسرائیل کو ذلیل کرنے والے عذاب سے نجات دی ۔

By Hussain Najfi

اور ہم نے بنی اسرائیل کو رسوا کن عذاب سے نجات دی ۔

By Moudoodi

اس طرح بنی اسرائیل کو ہم نے سخت ذلت کے عذاب ، فرعون 26 سے نجات دی

By Mufti Naeem

اور البتہ تحقیق ہم نے بنی اسرائیل کو ذلیل کردینے والے عذاب سے نجات دی

By Mufti Taqi Usmani

اور بنی اسرائیل کو ہم نے ذلت کے عذاب سے نجات دے دی ،

By Noor ul Amin

اور بنی اسرائیل کو ہم نے رسواکرنے والے عذاب سے نجات دی

By Kanzul Eman

اور بیشک ہم نے بنی اسرائیل کو ذلت کے عذاب سے نجات بخشی ( ف۳۰ )

By Tahir ul Qadri

اور واقعتہً ہم نے بنی اسرائیل کو ذِلّت انگیز عذاب سے نجات بخشی