फिर न तो आकाश और धरती ने उन पर विलाप किया और न उन्हें मुहलत ही मिली
پھرنہ اُن پرآسمان رویااورنہ زمین۔ اور نہ وہ مہلت دیے گئے۔
پس نہ ان پر آسمان نے آنسو بہائے اور نہ زمین ہی نے اور نہ وہ مہلت پانے والے ہی بنے!
پس ان کی بربادی پر نہ آسمان رویا اور نہ زمین اور نہ ہی ان کو مہلت دی گئی ۔
پھر نہ آسمان ان پر رویا نہ زمین 25 ، اور ذرا سی مہلت بھی ان کو نہ دی گئی ۔ ع
پس نہ تو ان پر آسمان اور زمین روئے اور نہ ہی انہیں ( مزید ) مہلت دی گئی
پھر نہ ان پر آسمان رویا نہ زمین ، اور نہ ان کو کچھ مہلت دی گئی ۔
پھرنہ آسمان ان پر رویا اور نہ زمین اور نہ ہی انہیں کچھ مہلت دی گئی
تو ان پر آسمان اور زمین نہ روئے ( ف۲۸ ) اور انہیں مہلت نہ دی گئی ( ف۲۹ )
پھر نہ ( تو ) اُن پر آسمان اور زمین روئے اور نہ ہی انہیں مہلت دی گئی