Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

सिवाय उस व्यक्ति के जिस पर अल्लाह दया करे। निश्चय ही वह प्रभुत्वशाली, अत्यन्त दयावान है

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

مگروہی جس پراﷲ تعالیٰ نے رحم کیا،یقیناًوہی سب پر غالب، نہایت رحم والا ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

ہاں! مگر وہ جن پر اللہ رحم فرمائے ۔ بیشک وہی غالب ومہربان ہے ۔

By Hussain Najfi

مگر وہ جس پر اللہ رحم کرے بےشک وہ بڑا غالب ( اور ) بڑا رحم کرنے والا ہے ۔

By Moudoodi

سوائے اس کے کہ اللہ ہی کسی پر رحم کرے ، وہ زبردست اور رحیم ہے37 ۔ ع

By Mufti Naeem

مگر جس پر اﷲ ( تعالیٰ ) رحم فرمائیں ، بے شک وہ بہت غلبے والے بڑے رحم والے ہیں

By Mufti Taqi Usmani

سوائے اس کے جس پر اللہ رحم فرمائے ۔ یقینا وہ مکمل اقتدار کا مالک بھی ہے اور بہت مہربان بھی ۔

By Noor ul Amin

مگرجس پر اللہ نے رحم کردیاکیونکہ وہ ہرچیز پر غالب اور رحم کرنے والا ہے

By Kanzul Eman

مگر جس پر اللہ رحم کرے ( ف٤۸ ) بیشک وہی عزت والا مہربان ہے ،

By Tahir ul Qadri

سوائے اُن کے جن پر اللہ نے رحمت فرمائی ہے ( وہ ایک دوسرے کی شفاعت کریں گے ) ، بیشک وہ بڑا غالب بہت رحم فرمانے والا ہے