जिस दिन कोई अपना किसी अपने के कुछ काम न आएगा और न कोई सहायता पहुँचेगी,
جس دن کوئی دوست کسی دوست کے کچھ کام نہیں آئے گا اور نہ ہی اُن کی مدد کی جائے گی۔
جس دن کوئی رشتہ دار کسی رشتہ دار کے کچھ کام نہیں آئے گا اور نہ ان کی کوئی مدد ہی ہوسکے گی ۔
جس دن کوئی دوست کسی دوست کوکوئی فائدہ نہیں پہنچاسکے گا اور نہ ہی ان کی مدد کی جائے گی ۔
وہ دن جب کوئی عزیز قریب اپنے کسی عزیز قریب36 کے کچھ بھی کام نہ آئے گا اور نہ کہیں سے انہیں کوئی مدد پہنچے گی
جس دن کوئی دوست دوسرے دوست کو کچھ بھی نفع نہ دے سکے گا اور نہ ہی ان لوگوں کی مدد کی جائے گی
جس دن کوئی حمایتی کسی حمایتی کے ذرا بھی کام نہیں آئے گا اور ان میں سے کسی کی کوئی مدد نہیں کی جائے گی ۔
جس دن کوئی دوست اپنے دوست کے کچھ کام نہ آئیگا اور نہ انہیں کہیں سے مدد ملے گی
جس دن کوئی دوست کسی دوست کے کچھ کام نہ آئے گا ( ف٤٦ ) اور نہ ان کی مدد ہوگی ( ف٤۷ )
جس دن کوئی دوست کسی دوست کے کچھ کام نہ آئے گا اور نہ ہی اُن کی مدد کی جائے گی