निश्चय ही फ़ैसले का दिन उन सबका नियत समय है,
یقیناًفیصلے کادن اُن سب کے لیے مقرر وقت ہے۔
بیشک فیصلہ کا دن ان سب کا وقت موعود ہے ۔
بےشک فیصلہ کا دن ( قیامت ) ان سب کا طے شدہ وقت ہے ۔
ان سب کے اٹھائے جانے کے لیے طے شدہ وقت فیصلے کا دن ہے35 ،
بے شک فیصلے کا دن ان سب لوگوں کے جمع ہونے کا مقررہ وقت ہے
حقیقت یہ ہے کہ فیصلے کا دن ان سب کی مقررہ میعاد ہے ۔
فیصلے کادن ان سب سے وعدہ کا وقت ہے
بیشک فیصلہ کا دن ( ف٤۵ ) ان سب کی میعاد ہے ،
بیشک فیصلہ کا دن ، اُن سب کے لئے مقررّہ وقت ہے