Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

हम ने उन्हें हक़ के साथ पैदा किया, किन्तु उन में से अधिकतर लोग जानते नहीं

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

ہم نے تواُن کوحق کے ساتھ پیدا کیا ہے لیکن اُن کے اکثرلوگ نہیں جانتے۔

By Amin Ahsan Islahi

ہم نے ان کو نہیں پیدا کیا ہے مگر ایک غایت کے ساتھ ، لیکن ان کے اکثر لوگ اس حقیقت کو نہیں جانتے ۔

By Hussain Najfi

ہم نے ان کو پیدا نہیں کیا مگر حق ( و حکمت ) کے ساتھ مگر ان کے اکثر لوگ ( یہ حقیقت ) نہیں جانتے ۔

By Moudoodi

ان کو ہم نے بر حق پیدا کیا ہے ، مگر اکثر لوگ جانتے نہیں ہیں ۔ 34 ۔

By Mufti Naeem

ہم نے ان دونوں کو حق کے ساتھ ہی پیدا فرمایا ہے ، اور لیکن ان میں سے اکثر ( لوگ ) نہیں جانتے

By Mufti Taqi Usmani

ہم نے انہیں برحق مقصد ہی کے لیے پیدا کیا ہے ، ( ١١ ) لیکن ان میں سے اکثر لوگ سمجھتے نہیں ہیں ۔

By Noor ul Amin

بلکہ انہیں حقیقی مصلحت سے پیدا کیا ہے لیکن اکثر لوگ یہ راز نہیں جانتے

By Kanzul Eman

ہم نے انہیں نہ بنایا مگر حق کے ساتھ ( ف٤۳ ) لیکن ان میں اکثر جانتے نہیں ( ف٤٤ )

By Tahir ul Qadri

ہم نے دونوں کو حق کے ( مقصد و حکمت کے ) ساتھ پیدا کیا ہے لیکن اُن کے اکثر لوگ نہیں جانتے