हम ने आकाशों और धरती को और जो कुछ उन के बीच है उन्हें खेल नहीं बनाया
اورہم نے آسمانوں کو اور زمین کو اور اُن دونوں کے درمیان جوکچھ ہے کھیلتے ہوئے پیدا نہیں کیا۔
اور ہم نے آسمانوں اور زمین اور ان کے درمیان کی چیزیں کھیل کے طور پر نہیں بنائیں ۔
ہم نے آسمانوں کو ، زمین کو اور جو کچھ ان کے درمیان ہے کو کھیل کے طور پر پیدانہیں کیا ۔
یہ آسمان و زمین اور ان کے درمیان کی چیزیں ہم نے کچھ کھیل کے طور پر نہیں بنا دی ہیں ۔
اور ہم آسمانوں اور زمین او رجو کچھ اس کے درمیان ہے ( اسے ) کھیل کود کے لیے پیدا نہیں فرمایا
اور ہم نے آسمانوں اور زمین اور ان کے درمیان کی چیزیں بے فائدہ کھیل کرنے کے لیے پیدا نہیں کردی ہیں ۔
نیزہم نے آسمانوں اور زمین کو ، اورجو ان کے درمیان ہے کھیل کے طورپیدانہیں کیا
اور ہم نے نہ بنائے آسمان اور زمین اور جو کچھ ان کے درمیان ہے کھیل کے طور پر ( ف٤۲ )
اور ہم نے آسمانوں اور زمین کو اور جو کچھ اِن کے درمیان ہے اسے محض کھیلتے ہوئے نہیں بنایا