बारीक और गाढ़े रेशम के वस्त्र पहने हुए, एक-दूसरे के आमने-सामने उपस्थित होंगे
وہ باریک ریشم اوردبیزریشم میں سے پہنیں گے،اس حال میں کہ آمنے سامنے بیٹھے ہوں گے۔
وہ سندس اور استبرق کے لباس پہنے آمنے سامنے بیٹھے ہوں گے ۔
وہ سندس و اسبترق ( باریک اور دبیز ریشم ) کے کپڑے پہنے ہوئے آمنے سامنے بیٹھے ہوں گے ۔
حریر و دیبا 41 کے لباس پہنے ، آمنے سامنے بیٹھے ہوں گے ۔
باریک اور موٹے ریشم کا لباس پہنیں گے ، آمنے سامنے ( بیٹھے ہوں گے )
وہ آمنے سامنے بیٹھے ہوئے سندس اور استبرق کا لباس پہنے ہوں گے ۔ ( ١٣ )
باریک اور گاڑھے ریشم کالباس پہنے آمنے سامنے بیٹھے ہوں گے
پہنیں گے کریب اور قنادیز ( ف۵۹ ) آمنے سامنے ( ف٦۰ )
باریک اور دبیز ریشم کا لباس پہنے ہوں گے ، آمنے سامنے بیٹھے ہوں گے