Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

ऐसा ही उन के साथ मामला होगा। और हम साफ़ गोरी, बड़ी नेत्रो वाली स्त्रियों से उन का विवाह कर देंगे

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اسی طرح ہے اورہم اُن کو اوربڑی بڑی آنکھوں والی حو روں سے بیاہ دیں گے۔

By Amin Ahsan Islahi

( خدا سے ڈرنے والوں کے ساتھ ) یہی معاملہ ہوگا اور ہم ان سے بیاہ دیں گے غزال چشم حوریں ۔

By Hussain Najfi

یہ بات اسی طرح ہے اور ہم ان کی گوری رنگت اور بڑی آنکھوں والی عورتوں ( حوروں ) سے شادی کریں گے ۔

By Moudoodi

یہ ہوگی ان کی شان ۔ اور ہم گوری گوری آہو چشم عورتیں 42 ان سے بیاہ دیں گے ،

By Mufti Naeem

اسی طرح ( ہوگا ) اور ہم موٹی موٹی آنکھوں والی حوروں سے ان کا نکاح کردیں گے

By Mufti Taqi Usmani

ان کے ساتھ یہی معاملہ ہوگا اور ہم بڑی بڑی آنکھوں والی حوروں کا ان سے بیاہ کردیں گے ۔

By Noor ul Amin

ایسا ہی ہوگا اور ہم انہیں بڑی آنکھوں والی اور گوری عورتیں بیاہ دینگے

By Kanzul Eman

یونہی ہے ، اور ہم نے انہیں بیاہ دیا نہایت سیاہ اور روشن بڑی آنکھوں والیوں سے ،

By Tahir ul Qadri

اسی طرح ( ہی ) ہوگا ، اور ہم انہیں گوری رنگت والی کشادہ چشم حوروں سے بیاہ دیں گے