Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

वे वहाँ निश्चिन्तता के साथ हर प्रकार के स्वादिष्ट फल मँगवाते होंगे

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اُن میں وہ ہرقسم کے پھل اطمینان سے طلب کریں گے۔

By Amin Ahsan Islahi

وہ اس میں طلب کریں گے ہر قسم کے میوے ، نہایت چین سے

By Hussain Najfi

وہ اس میں بڑے امن و سکون کے ساتھ ہر قِسم کے میوے طلب کریں گے ۔

By Moudoodi

وہاں وہ اطمینان سے ہر طرح کی لذیذ چیزیں طلب کریں گے43

By Mufti Naeem

وہ اس ( جنت ) میں اطمینان سے ہر قسم کے میوے طلب کریں گے ۔

By Mufti Taqi Usmani

وہ وہاں بڑے اطمینان سے ہر قسم کے میوے منگواتے ہوں گے ۔

By Noor ul Amin

وہ وہاں اطمینان سے ہر قسم کے میوے طلب کرینگے

By Kanzul Eman

اس میں ہر قسم کا میوہ مانگیں گے ( ف٦۱ ) امن و امان سے ( ف٦۲ )

By Tahir ul Qadri

وہاں ( بیٹھے ) اطمینان سے ہر طرح کے پھل اور میوے طلب کرتے ہوں گے