इस किताब का अवतरण अल्लाह की ओर से है, जो अत्यन्त प्रभुत्वशाली, तत्वदर्शी है। -
اس کتاب کانزول اﷲ تعالیٰ کی طرف سے ہوا ہے جوسب پرغالب ،کمال حکمت والا ہے۔
اس کتاب کی تنزیل خدائے عزیز وحکیم کی طرف سے ہے ۔
یہ کتاب اللہ کی طرف سے نازل کی گئی ہے جو غالب ہے ( اور ) بڑا حکمت والا ہے ۔
اس کتاب کا نزول اللہ کی طرف سے ہے جو زبردست اور حکیم ہے 1 ۔
یہ کتاب ( قرآن مجید ) اﷲ ( تعالیٰ ) کی طرف سے نازل کی گئی ہے جو زبردست او رحکمت والے ہیں
یہ کتاب اللہ کی طرف سے اتاری جارہی ہے جو بڑا صاحب اقتدار ، بڑا صاحب حکمت ہے ۔
یہ کتاب اللہ کی طرف سے نازل ہوئی جو زبردست اور حکمت والا ہے
کتاب کا اتارنا ہے اللہ عزت و حکمت والے کی طرف سے ،
۔ ( اِس ) کتاب کا اتارا جانا اللہ کی جانب سے ہے جو بڑی عزّت والا بڑی حکمت والا ہے