Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books
Views 2
Create Image Ask Question
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Tip: Tap to favorite, enable Selection Mode to multi-copy or multi-favorite.
Login to save favorites
By Moulana Palanpuri

निस्संदेह आकाशों और धरती में ईमान वालों के लिए बहुत-सी निशानियाँ हैं

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

یقیناًآسمانوں اورزمین میں اہلِ ایمان کے لیے واقعی بہت سی نشانیاں ہیں ۔

By Amin Ahsan Islahi

آسمانوں اور زمین میں ایمان لانے والوں کیلئے یقیناً بہت سی نشانیاں ہیں ۔

By Hussain Najfi

بےشک آسمانوں اور زمین میں اہلِ ایمان کے لئے ( خدا کی توحید و قدرت کی ) بہت سی نشانیاں ہیں ۔

By Moudoodi

حقیقت یہ ہے کہ آسمانوں اور زمین میں بے شمار نشانیاں ہیں ایمان لانے والوں کے لیے 2 ۔

By Mufti Naeem

بے شک آسمانوں اور زمین میں البتہ ایمان والوں کے لیے نشانیاں ہیں

By Mufti Taqi Usmani

حقیقت یہ ہے کہ آسمانوں اور زمین میں ماننے والوں کے لیے بہت سی نشانیاں ہیں ۔

By Noor ul Amin

بلاشبہ آسمانوں اور زمین میں ایمان لانے والوں کے لئے کئی نشانیاں ہیں

By Kanzul Eman

بیشک آسمانوں اور زمین میں نشانیاں ہیں ایمان والوں کے لیے ( ف۲ )

By Tahir ul Qadri

بیشک آسمانوں اور زمین میں یقیناً مومنوں کے لئے نشانیاں ہیں

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220