तबाही है हर झूठ घड़ने वाले गुनहगार के लिए,
ہرسخت جھوٹے گناہ گار کے لیے بڑی ہلاکت ہے۔
ہلاکی ہے اس لپاٹیے گنہگار کیلئے
ہلاکت ہے ہر اس بڑے جھوٹے ( اور ) بڑے گنہگار کے لئے ۔
تباہی ہے ہر اس جھوٹے بد اعمال شخص کے لیے
اور ہر چھوٹے گنہگار کے لیے تباہی ہے
برا ہو اس جھوٹے گنہگار کا ۔
تباہی ہے ہرجھوٹے گنہگارکے لئے
خرابی ہے ہر بڑے بہتان ہائے گنہگار کے لیے ( ف٦ )
ہر بہتان تراشنے والے کذّاب ( اور ) بڑے سیاہ کار کے لئے ہلاکت ہے