Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

जिन लोगों ने इनकार किया और अल्लाह के मार्ग से रोका उन के कर्म उस ने अकारथ कर दिए

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

وہ لوگ جنہو ں نے کفرکیااورﷲتعالیٰ کی راہ سے روکا،اﷲ تعالیٰ نے اُن کے اعمال بربادکردیے۔

By Amin Ahsan Islahi

جن لوگوں نے کفر کیا اور اللہ کے راستہ سے روکا ، اللہ نے ان کے تمام اعمال رائیگاں کردیے ۔

By Hussain Najfi

جن لوگوں نے کفر کیا اور ( دوسرے لوگوں کو بھی ) اللہ کے راستے سے روکا اس ( اللہ ) نے ان کے اعمال کو رائیگاں کر دیا ۔

By Moudoodi

جن لوگوں نے کفر کیا1 اور اللہ کے راستے سے روکا2 ، اللہ نے ان کے اعمال کو رائگاں کر دیا3 ۔

By Mufti Naeem

وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا اور اللہ ( تعالیٰ ) کے راستے سے روکتے رہے ، اللہ ( تعالیٰ ) نے ان کے اعمال ضائع فرمادیے

By Mufti Taqi Usmani

جن لوگوں نے کفر اختیار کرلیا ہے اور دوسروں کو اللہ کے راستے سے روکا ہے ، اللہ نے ان کے اعمال اکارت کردیے ہیں ۔ ( ١ )

By Noor ul Amin

جن لوگوں نے کفرکی راہ اختیارکی ، اور لوگوں کو اللہ کی راہ سے روکااللہ تعالیٰ نے ان کے اعمال ضائع کر دیئے

By Kanzul Eman

جنہوں نے کفر کیا اور اللہ کی راہ سے روکا ( ف۲ ) اللہ نے ان کے عمل برباد کیے ( ف۳ )

By Tahir ul Qadri

جن لوگوں نے کفر کیا اور ( دوسروں کو ) اﷲ کی راہ سے روکا ( تو ) اﷲ نے ان کے اعمال ( اخروی اجر کے لحاظ سے ) برباد کر دیئے