यह इसलिए कि उन्होंने उस चीज़ को नापसन्द किया जिसे अल्लाह ने अवतरित किया, तो उस ने उन के कर्म अकारथ कर दिए
یہ اس لیے کہ انہوں نے اُس کو ناپسندکیا جواﷲ تعالیٰ نے نازل کی ہے توﷲتعالیٰ نے بھی اُن کے اعمال ضائع کر دیے۔
یہ اس سبب سے کہ انہوں نے اس چیز کو برا جانا جو اللہ نے اتاری ، پس اللہ نے ان کے اعمال ڈھا دیے ۔
یہ اس لئے ہے کہ انہوں نے اسے ناپسند کیا جو اللہ نے نازل کیا ہے ۔ پس اس ( اللہ ) نے ان کے سب اعمال اکارت کر دئیے ۔
کیونکہ انہوں نے اس چیز کو ناپسند کیا جسے اللہ نے نازل کیا ہے 14 ، لہٰذا اللہ نے ان کے اعمال ضائع کر دیے ۔
یہ اس سبب سے کہ جو کچھ اللہ ( تعالیٰ ) نے اتارا انہوں نے اسے ناپسند کیا پس اللہ ( تعالیٰ ) نے ان کے ( تمام ) اعمال برباد کر ڈالے
یہ اس لیے کہ انہوں نے اس بات کو ناپسند کیا جو اللہ نے نازل کی تھی ، چنانچہ اللہ نے ان کے اعمال ضائع کردیے ۔
یہ اسلئے ہوگا کہ انہوں نے اللہ کے نازل کردہ قرآن سے نفرت کی تواللہ نے ان کے اعمال ضائع کر دیئے
یہ اس لیے کہ انہیں ناگوار ہوا جو اللہ نے اتارا ( ف۲۱ ) تو اللہ نے ان کا کیا دھرا اِکارت کیا ،
یہ اس وجہ سے کہ انہوں نے اس ( کتاب ) کو ناپسند کیا جو اﷲ نے نازل فرمائی تو اس نے ان کے اعمال اکارت کر دیئے