निश्चय ही हम ने तुम्हारे लिए एक खुली विजय प्रकट की,
یقیناہم نے آپ کو ایک کھلی فتح عطاکی ہے۔
بیشک ہم نے تم کو ایک کھلی ہوئی فتح عطا فرمائی ۔
۔ ( اے رسول ( ص ) ) بےشک ہم نے آپ ( ص ) کو ایک فتحِ مبین ( نمایاں فتح ) عطا کی ہے ۔
اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ، ہم نے تم کو کھلی فتح عطا کر دی 1
۔ ( اے محبوب ﷺ ) بے شک ہم نے آپ کو کھلی فتح نصیب فرمائی
۔ ( اے پیغمبر ! یقین جانو ہم نے تمہیں کھلی ہوئی فتح عطا کردی ہے ۔ ( ١ )
( اے نبی ) ہم نے آپ کو واضح فتح دی ہے
بیشک ہم نے تمہارے لیے روشن فتح دی ( ف۲ )
۔ ( اے حبیبِ مکرم! ) بیشک ہم نے آپ کے لئے ( اسلام کی ) روشن فتح ( اور غلبہ ) کا فیصلہ فرما دیا ( اس لئے کہ آپ کی عظیم جدّ و جہد کامیابی کے ساتھ مکمل ہوجائے )