और ऊँचे-ऊँचे खजूर के वृक्ष उगाए जिन के गुच्छे तह पर तह होते हैं,
اور بلندو بالا کھجوروں کے درخت جن کے شگوفے تہ بہ تہ ہیں۔
اور کھجوروں کے بلند وبالا درخت بھی جن میں تہ بہ تہ خوشے لگتے ہیں ۔
اور کھجور کے بلند وبالا درخت جن میں تہہ بہ تہہ خوشے لگتے ہیں ۔
اور بلند و بالا کھجور کے درخت پیدا کر دیے جن پر پھلوں سے لدے ہوئے خوشے تہ بر تہ لگتے ہیں ۔
اور کھجور کے لمبے لمبے درخت ( اُگائے ) جن کے خوشے ( ایک دوسرے سے ) ملے ہوئے ہیں
اور کھجور کے اونچے اونچے درخت جن میں تہہ بر تہہ خوشے ہوتے ہیں ۔
اور کجھوروں کے بلنددرخت جن پر تہ درتہ خوشے لگتے ہیں
اور کھجور کے لمبے درخت جن کا پکا گابھا ،
اور لمبی لمبی کھجوریں جن کے خوشے تہ بہ تہ ہوتے ہیں