Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

बन्दों की रोजी के लिए। और हम ने उस (पानी) के द्वारा निर्जीव धरती को जीवन प्रदान किया। इसी प्रकार निकलना भी हैं

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

جو بندوں کے لیے رزق ہے اور اس کے ذریعے ہم نے ایک مردہ زمین کوزندہ کردیا،اسی طرح(زمین سے) نکلنا ہو گا۔

By Amin Ahsan Islahi

بندوں کی روزی کیلئے اور ہم نے اس سے مردہ زمین کو زندہ کردیا ۔ اسی طرح ( مرنے کے بعد زمین سے ) نکلنا بھی ہوگا ۔

By Hussain Najfi

بندوں کی روزی کے لئے اور ہم اس مردہ زمین کو زندہ کرتے ہیں اسی طرح ( مردوں کا ) زمین سے نکلنا ہوگا ۔

By Moudoodi

یہ انتظام ہے بندوں کو رزق دینے کا ۔ اس پانی سے ہم ایک مردہ زمین کو زندگی بخش دیتے ہیں 10 ( مرے ہوئے انسانوں کا زمین سے ) نکلنا بھی اسی طرح ہو گا11 ۔

By Mufti Naeem

بندوں کو روزی دینے کے لیے اور ہم نے اس ( بارش ) کے ذریعے مردہ زمین کو زندگی بخشی ، اسی طرح ( قبروں سے ) نکلنا ہوگا

By Mufti Taqi Usmani

تاکہ ہم بندوں کو رزق عطا کریں اور ( اس طرح ) ہم نے اس پانی سے ایک مردہ پڑے ہوئے شہر کو زندگی دے دی ، بس اسی طرح ( انسانوں کا قبروں سے ) نکلنا بھی ہوگا ۔ ( ٤ )

By Noor ul Amin

یہ بندوں کے لیے رزق ہے اور بارش کے پانی کے ذریعے ہم مردہ زمین کو زندہ کردیتے ہیں تمہارا ( قبروں سے ) نکلنابھی اسی طرح ہوگا

By Kanzul Eman

ندووں کی روزی کے لیے اور ہم نے اس ( ف۱۹ ) سے مردہ شہر جِلایا ( ف۲۰ ) یونہی قبروں سے تمہارا نکلنا ہے ( ف۲۱ )

By Tahir ul Qadri

۔ ( یہ سب کچھ اپنے ) بندوں کی روزی کے لئے ( کیا ) اور ہم نے اس ( پانی ) سے مُردہ زمین کو زندہ کیا ، اسی طرح ( تمہارا ) قبروں سے نکلنا ہوگا