Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

उन से पहले नूह की क़ौम, 'अर्-रस' वाले, समूद,

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اُن سے پہلے قومِ نوح اور اصحابُ الرّس اورثمودنے جھٹلایا۔

By Amin Ahsan Islahi

ان سے پہلے قومِ نوح ، اصحاب الرس ، ثمود ، عاد ، فرعون ، لوط کے بھائیوں ، اصحاب الایکہ اور قوم تبع نے بھی جھٹلایا ۔ ان سب نے رسولوں کو جھٹلایا تو ہماری وعید ان پر واقع ہوکر رہی ۔

By Hussain Najfi

ان سے پہلے نوح ( ع ) کی قوم ، اصحابِ رس اور ثمود نے جھٹلایا ۔

By Moudoodi

ان سے پہلے نوح علیہ السلام کی قوم ، اور اصحاب الرَّس 12 ، اور ثمود ،

By Mufti Naeem

ان سے پہلے نوح ( علیہ السلام ) کی قوم اور کنویں والوں اور ( قوم ) ثمود نے ( بھی انبیا کو ) جھٹلایا

By Mufti Taqi Usmani

ان سے پہلے نوح کی قوم اور اصحاب الرس اور ثمود کے لوگوں نے بھی ( اس بات کو ) جھٹلایا تھا ۔

By Noor ul Amin

ان سے پہلے قوم نوح ، کنوئیں والے اور ثمودنے ( رسولوں کو ) جھٹلایا

By Kanzul Eman

ان سے پہلے جھٹلایا ( ف۲۲ ) نوح کی قوم اور رس والوں ( ف۲۳ ) اور ثمود

By Tahir ul Qadri

اِن ( کفّارِ مکہ ) سے پہلے قومِ نوح نے ، اور ( سرزمینِ یمامہ کے اندھے ) کنویں والوں نے ، اور ( مدینہ سے شام کی طرف تبوک کے قریب بستیِ حجر میں آباد صالح علیہ السلام کی قوم ) ثمود نے جھٹلایا