Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books
Views 1
Create Image Ask Question
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Tip: Tap to favorite, enable Selection Mode to multi-copy or multi-favorite.
Login to save favorites
By Moulana Palanpuri

आद, फ़िरऔन , लूत के भाई,

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور عاداورفرعون اور لوط کے بھائیوں نے۔

By Amin Ahsan Islahi

ان سے پہلے قومِ نوح ، اصحاب الرس ، ثمود ، عاد ، فرعون ، لوط کے بھائیوں ، اصحاب الایکہ اور قوم تبع نے بھی جھٹلایا ۔ ان سب نے رسولوں کو جھٹلایا تو ہماری وعید ان پر واقع ہوکر رہی ۔

By Hussain Najfi

نیز عاد ، فرعون ، لوط ( ع ) کے بھائی ۔

By Moudoodi

اور عاد ، اور فرعون13 ، اور لوط کے بھائی ،

By Mufti Naeem

اور ( قوم ) عاد اور فرعون اور لوط ( علیہ السلام ) کے ( خاندانی ) بھائیوں ( قوم ) نے ( بھی )

By Mufti Taqi Usmani

نیز قوم عاد اور قوم فرعون اور لوط کے بھائیوں نے بھی ۔

By Noor ul Amin

اور عاد اور فرعون اور قوم لوط نے بھی

By Kanzul Eman

اور عاد اور فرعون اور لوط کے ہم قوموں

By Tahir ul Qadri

اور ( عُمان اور اَرضِ مَہرہ کے درمیان یمن کی وادئ اَحقاف میں آباد ہود علیہ السلام کی قومِ ) عاد نے اور ( مصر کے حکمران ) فرعون نے اور ( اَرضِ فلسطین میں سدوم اور عمورہ کی رہنے والی ) قومِ لُوط نے

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220