Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books
Views 0
Create Image Ask Question
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Tip: Tap to favorite, enable Selection Mode to multi-copy or multi-favorite.
Login to save favorites
By Moulana Palanpuri

और हम ने आकाश से बरकत वाला पानी उतारा, फिर उस से बाग़ और फ़सल के अनाज।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور ہم نے آسمان سے بابرکت پانی نازل کیا پھر اُس کے ذریعے باغات اورکاٹی جانے والی فصل کے دانے اُگا دیے۔

By Amin Ahsan Islahi

اور ہم نے آسمان سے بابرکت پانی برسایا ، جس سے ہم نے باغ بھی اگائے اور کاٹی جانے والی فصلیں بھی ۔

By Hussain Najfi

اور ہم نے آسمان سے برکت والا پانی اتارا اور اس سے باغات اور کاٹے جانے والی کھیتی کا غلہ اگایا ۔

By Moudoodi

اور آسمان سے ہم نے برکت والا پانی نازل کیا ، پھر اس سے باغ اور فصل کے غلے

By Mufti Naeem

اور ہم نے آسمان سے برکت والا پانی ( بارش ) اُتارا پھر ہم نے اس میں باغات اور اناج اُگائے جنہیں کاٹا جاتا ہے ۔

By Mufti Taqi Usmani

اور ہم نے آسمان سے برکتوں والا پانی اتارا ، پھر اس کے ذریعے باغات اور وہ اناج کے دانے اگائے جن کی کٹائی ہوتی ہے ۔

By Noor ul Amin

اور ہم نے آسمان سے برکت والاپانی نازل کیا جس سے ہم نے باغ اگائے اور اناج بھی جو کاٹاجاتا ہے

By Kanzul Eman

اور ہم نے آسمان سے برکت والا پانی اتارا ( ف۱۷ ) تو اس سے باغ اُگائے اور اناج کہ کاٹا جاتا ہے ( ف۱۸ )

By Tahir ul Qadri

اور ہم نے آسمان سے بابرکت پانی برسایا پھر ہم نے اس سے باغات اگائے اور کھیتوں کا غلّہ ( بھی )

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220